ٹیکسلا: سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا۔غلام سرور خان نے ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے سیاسی لوگوں سے رابطے ہوتے رہتے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میرا سیاسی مستقبل میرے حلقے کے عوام کی مشاورت سے طے ہو گا۔
کسی پارٹی میں نہیں جا رہا، غلام سرور خان نے افواہوں کی تردید کر دی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
