ہومبریکنگ نیوزتوشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ،چیئر مین پی ٹی آئی کل طلب

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ،چیئر مین پی ٹی آئی کل طلب

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں بڑی پیش رفت، اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے کل کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی طلبی کے نوٹس جاری کر دئیے عدالت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد کیس کل سماعت کے لیے مقرر کیا عدالت نے فریقین کے وکلا کو کل صبح ساڈھے آٹھ بجے کے لیے نوٹس جاری کیے ہائی کورٹ نے سات روز میں سیشن کورٹ کو فیصلہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔