ہومپاکستانابصار عالم پر فائرنگ،آئی جی اسلام آباد نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی

ابصار عالم پر فائرنگ،آئی جی اسلام آباد نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی

اسلام آباد (آئی پی ایس )سابق چیئرمین پیمرا و سینئر صحافی ابصار عالم پر فائرنگ کے وقوعہ کا معاملہ،آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ڈی آئی جی آپریشنزکی زیرنگرانی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم معاملے کی تمام پہلوں سے تحقیقات کرے گی۔آئی جی نے ہدایت کی کہ ٹیم وقوعہ میں ملوث ملزم کا سراغ لگانے کے لئے تمام سائنسی اور فارنزک طریقے استعمال کرے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔