ہومبریکنگ نیوزاس سال خطبہ حج الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز بن سعید پڑھیں گے

اس سال خطبہ حج الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز بن سعید پڑھیں گے

مکہ مکرمہ(سب نیوز)اس سال خطبہ حج الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز بن سعید پڑھیں گے
الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز بن سعید مسجد نمرہ میں نماز ظہر اور عصر کی امامت بھی کریں گے
سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منظوری دے دی
الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد سعودی وزارت اسلامی امور کے نائب وزیر بھی ہیں

yousaf muhammad

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔