ہومبریکنگ نیوزایف آئی اے نے ٹک ٹاکر صندل خٹک کوگرفتارکر لیا

ایف آئی اے نے ٹک ٹاکر صندل خٹک کوگرفتارکر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ٹک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے ٹک ٹاکر صندل ٹک کی درخواست ضمانت مسترد کردی جس کے بعد ایف آئی اے نے ٹک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرلیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔