Tuesday, June 23, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزنومئی کو جو ہوا وہ سیاسی احتجاج نہیں سرکشی اور بغاوت تھا: وزیر داخلہ

نومئی کو جو ہوا وہ سیاسی احتجاج نہیں سرکشی اور بغاوت تھا: وزیر داخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ 9 مئی کو جو ہوا وہ سیاسی احتجاج نہیں سرکشی اور بغاوت تھی۔اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ بغاوت اور سرکشی کو سیاسی احتجاج کا نام دے کر معاف نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ جناح ہاس میں توڑ پھوڑ کی گئی، آگ لگائی، حساس تنصیبات جلا دیں، کیا یہ آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی میں نہیں آتا؟کارروائی آرمی ایکٹ کے تحت نہیں ہوگی تو کیا ٹریفک ایکٹ کے تحت ہوگی؟

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔