خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کا ایک گروپ آج ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کرے گا
پاکستان مسلم لیگ کے راہنماء چودھری سرور پشاور روانہ ہوگئے۔
پارٹی سیکرٹری اطلاعات مصطفیٰ ملک اور شمالی پنجاب کے صدر انصر فاروق بھی ہمراہ ہیں
مسلم لیگی قائدین ایک بجے پشاور ٹول پلازہ پہنچیں گے ۔
چوہدری سرور ، مصطفی ملک تین بجے پشاور پریس کلب میں شمولیتی تقریب میں شرکت کریں گے
مختلف سیاسی جماعتوں کے عہدے داران اور پی ٹی آئی کا ایک گروپ پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرے گے
چوہدری سرور ، مصطفیٰ ملک اور عائشہ گل لئی میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے

