ہومپاکستاناے سی سیکرٹریٹ کابنی گالہ ، بہارکہواور نیوملپور میں سستا رمضان بازارکا دورہ

اے سی سیکرٹریٹ کابنی گالہ ، بہارکہواور نیوملپور میں سستا رمضان بازارکا دورہ

اسلام آباد (آئی پی ایس ) اسسٹنٹ کمشنر انیل سعید نے بنی گالہ ، بہارکہواور نیوملپور میں سستا رمضان بازارکا دورہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر انیل سعید نے بنی گالہ ، بہارکہواور نیوملپور میں سستا رمضان بازارکا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر انیل سعیدنے فروٹ ، سبزی ،گوشت ،کیش اینڈکیری،کریانہ سٹوراوردوسری دوکانوں کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حکومت کی متعین کردہ قیمتوں پر عملدرآمدیقینی بنایا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔