اسلام آباد(آئی پی ایس) اے سیکرٹریٹ انیل سعید نے رمضان المبارک میں احساس پروگرام اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی) کے تحت ضرورت مند خاندانوں میں نقد رقم کی فراہمی کے عمل کی نگرانی کیلئے بھارہ کہو میں قائم کیمپ کا دورہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اے سیکرٹریٹ انیل سعید نے احساس پروگرام اور بی آئی ایس پی کے تحت ضرورت مند خاندانوں میں نقد رقم کی فراہمی کے عمل کی نگرانی کیلئے بھارہ کہو میں قائم کیمپ کا دورہ کیا۔
ہوماسلام آباداے سیکرٹریٹ کا ضرورت مند خاندانوں میں نقد رقم کی فراہمی کے عمل کی نگرانی کیلئے بھارہ کہو کیمپ کا دورہ
اے سیکرٹریٹ کا ضرورت مند خاندانوں میں نقد رقم کی فراہمی کے عمل کی نگرانی کیلئے بھارہ کہو کیمپ کا دورہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
