ہومبریکنگ نیوزسعودی عرب نے کنیڈا کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے کنیڈا کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کر دیا

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کنیڈا کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کیا ہے دونوں ممالک کے دوران 2018 میں تعلقات منقطع ہوئے تھے سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان ہونے والی گفتگو کے بعد دونوں ممالک کی جانب سے سفارتی تعلقات کو بحال کیا جا رہا ہے اور جہاں سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات منقطع ہونے تھے وہیں سے ان کو بحال کیا جا رہا ہے 2018 میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات منقطع ہوئے تھے جس کے نتیجے میں سفیروں کو واپس بلا لیا گیا تھا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔