ہومٹاپ سٹوریحکومت کا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ

حکومت کا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔
ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے گی، کمیٹی میں مختلف جماعتوں کے ارکان شامل ہونگے۔ کمیٹی کی تشکیل کا اختیار اسپیکر قومی اسمبلی کو دیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔