مظفرآباد(سب نیوز)پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چودھری یسین کو وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کر دیا گیا۔ چودھری یسین کو پیپلز پارٹی کے 12 ، مسلم لیگ ن کے سات ، جے کے پی پی اور ایم سی کے ایک رکن کی حمایت حاصل ہے۔
اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ وزیر اعظم بننے کیلئے مطلوبہ اراکین اسمبلی سے زیادہ ارکان کی حمایت چودھری یسین کو حاصل ہے،
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چودھری یسین کو وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کر دیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
