ہومتازہ ترینعمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس بلالیا

عمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس بلالیا

عمران خان نے پارٹی کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس بلالیا،کورکمیٹی کا اجلاس آج رات 9 بجے زمان پارک میں ہوگا۔
اجلاس میں پارٹی کی تمام مرکزی قیادت شریک ہوگی،کور کمیٹی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پراہم فیصلے کیے جائیں گے۔اجلاس میں عدلیہ کی آزادی سے متعلق تحریک پر غور ہوگا۔
دوسری جانب سپریم کورٹ میں پنجاب اور کیپی کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔