ہومبریکنگ نیوزصدیق جان ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، کل پیش کرنے کا حکم

صدیق جان ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، کل پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے صحافی صدیق جان کا ایک روزہ ریمانڈ منظورکر لیا،عدالت کا صحافی کو کل دوبارہ پیش کرنے کا حکم،اس موقع پر تفتیشی افسر نے کہا کہ صدیق جان ایک پولیس کا آنسو گیس کا شیل ساتھ لے گئے ، شیل صدیق جان سے برآمد کرنا ہے عدالت ریمانڈ منظور کرے، صدیق جان نے کہا کہ چوہدری پلازہ کے اوپر صرف میڈیا تھا ، ہم نے چھت پر جاکر ویڈیو بند بنائی، پولیس والا شیلنگ کی وجہ سے گر گیا تھا ، میر ے گرفتار کرنے والوں میں فورس کے علاہ کچھ اور لوگ بھی تھے ، اس پولیس اہلکار کو شدید کھانسی آرہی تھی ہم نے ریسکیو کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔