لاہور: پاکستان کے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیں۔
شوکت ترین کی والدہ کی نمازِ جنازہ کل صبح 11 بجے لاہور میں خالد مسجد کیولری گرانڈ میں ادا کی جائے گی۔
سابق وزیر خزانہ کی والدہ کے انتقال پر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
