ہومبریکنگ نیوزتحریک انصاف کے باغی رکن خرم لغاری پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

تحریک انصاف کے باغی رکن خرم لغاری پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

لاہور:مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کے باغی رکن خرم لغاری پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ سابق رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری پنجاب میں پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ خرم لغاری پی پی 277 سے الیکشن لڑیں گے ۔ اسی حلقے سے ان کے والد چنوں لغاری نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔