Thursday, May 28, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزعمران خان کا ہر صورت دفاع کریں گے:وائس چیئر مین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی

عمران خان کا ہر صورت دفاع کریں گے:وائس چیئر مین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی

لاہور:پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کی میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قانون کے دائرے میں رہتے ہو ئے ا پنادفاع کررہے ہیں ۔

شاہ محمودقریشی نے مزید کہا کہ ان کی عزائم کواللہ خاک میں ملائیگا۔ عمران خان کادفاع کریں گے۔جبکہ عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی خبروں کے حوالے سے فرخ حبیب کی پولیس سیمذاکرات کیبعدمیڈیاسیگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہم نوٹس پولیس سیوصول کرلیتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ہماریوکلانوٹس اوروارنٹ کوعدالت میں چیلنج کررہیہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پرپہلیبھی قاتلانہ حملہ ہوا،اب رسک نہیں لے سکتے۔ ہماری سیکیورٹی کی درخواست پہلیہی جمع ہیجس پر عملدرآمدنہیں ہوا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔