ہوماسلام آبادوفاقی ترقیاتی ادارے نے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹ ون اور ٹو کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا

وفاقی ترقیاتی ادارے نے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹ ون اور ٹو کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا

اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے نے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹ ون اور ٹو کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا،اس حوالے سے ایچ آر ڈی کی جانب سے تحریری احکامات جاری کر دیے گئے،نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ون ڈائریکٹوریٹ آف انوائرمنٹ ایسٹ ،ڈائریٹوریٹ آف انوائرمنٹ پارکس اور ڈائریکٹورٹس آف انوائمنٹ ریجنل کی ذمہ داریاں اداکریں گے،جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل 2ڈائریکٹوریٹ آف انوائرمنٹ ویسٹ،انوائرمنٹ پروٹیکشن سیل اور سی ڈی اے نرسریز کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

WhatsApp Image 2023 02 17 at 7.54.04 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔