Wednesday, January 22, 2025
ہومپاکستانمسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی والدہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی والدہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں

جڑانوالہ ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی والدہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں ۔تفصیلات کے مطابق طلال چوہدری کی والدہ کا انتقال گزشتہ شب ہواتاہم ان کے نماز جنازہ کا اعلان فی الحال نہیں کیا گیاہے ، بتایا گیاہے کہ طلال چوہدری کی والدہ گزشتہ کئی دنوں سے کورونا میں مبتلا تھیں اور ان کا علاج مقامی نجی ہسپتال سے ہو رہا تھا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔