اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیئر ڈیل مارکیٹنگ کی جانب سے عائشہ اکرم کو سال 2022 کے لیے بہترین بحالی کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پارک ویو سٹی علیم خان کی جانب سے عائشہ اکرم کو ایوارڈ دیا گیا اور ایوارڈ فیئر ڈیل کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی ۔ فیئرڈیل کی جانب سے اس امید کا اظہار کیا کہ عائشہ اکرم اسی طرح بھرپور محنت سے ترقی کا کام جاری رکھیں گی ۔
فیئر ڈیل مارکیٹنگ کی جانب سے عائشہ اکرم کو سال 2022 کے لیے بہترین بحالی کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
