Monday, February 2, 2026
ہومکامرسپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل آج بھی جاری ہے۔

کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈریڈ انڈیکس میں 279 پوائنٹس اضافہ ہوا، جس کے بعد 40ہزار کی حد بحال ہوگئی، ہنڈریڈ انڈیکس 40 ہزار63 پوائنٹس پر آگیا ۔

گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 39ہزار 784پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔