ہومپاکستانتحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کا عدالت جانے کا فیصلہ ،، عامر ڈوگر نے ارکان سے فیس کی مد میں کتنے پیسے وصول کیے ،، تفصیلات سب نیوز پر ۔۔۔۔

تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کا عدالت جانے کا فیصلہ ،، عامر ڈوگر نے ارکان سے فیس کی مد میں کتنے پیسے وصول کیے ،، تفصیلات سب نیوز پر ۔۔۔۔

تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، ڈی نوٹیفائی ہونیوالے 43 ارکان اسمبلی کا عدالت جانے کا فیصلہ، الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے ، عامر ڈوگر کو ذمہ داری سونپ دی گئی ،ذرائع کے مطابق خواتین ارکان اسمبلی سے وکلا ء فیس کی مد میں 1لاکھ پچیس ہزار عامر ڈوگر جمع کر رہے ہیں، مرد ارکان اسمبلی سے ڈیڑھ لاکھ وکلا فیس کی مد میں جمع کیے جا رہے ہیں،ممبران کے مطابق الیکشن کمیشن نے ہماری درخواست کے باوجود ڈی نوٹیفائی کیا، الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔