فواد چوہدری کو اسلام آباد عدالت میں پیش کرنے کا معاملہ ،فواد چوہدری کو لاہور سے لانیوالی گاڑیاں اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب پہنچ گئیں،ایف ایٹ ڈسٹرکٹ کورٹ میں پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی،ڈی ایس پی ملک بشیر کی نگرانی میں پولیس کی نفری نے پوزیشن سنبھال لی ،مجسٹریٹ وقاص راجہ کی عدالت کو تالے لگے ہوئے ہیں،
فواد چوہدری کو اسلام آباد عدالت میں پیش کرنے کا معاملہ،ایف ایٹ کچہری میں نفری تعینات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
