سندھ کی سیاست میں ہل چل ،آصف زرداری کا پیر پگاڑا کو بڑا جھٹکا ،غوث بخش مہر پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے تیار،جی ڈی اے کے رکن اسمبلی کے آصف زرداری سے معاملات طے ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے پیر پگاڑا کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔ ذرائع کے مطابق جی ڈی اے کے رکن اسمبلی کے آصف زرداری سے معاملات طے ہو گئے،غوث بخش مہر کی آصف زرداری سے گزشتہ رات ملاقات ہوچکی ،غوث بخش مہر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے تیار ہیں ،غوث بخش اسمبلی کی مدت پوری ہونے کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔
آصف زرداری کا پیر پگاڑا کو جھٹکا، جی ڈی اے کے رکن اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کو تیار ،تفصیلات سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
