ہومپاکستانبلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی کا کل باغ جناح میں جلسے کا اعلان

بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی کا کل باغ جناح میں جلسے کا اعلان

جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم نے کہا کہ 8 جنوری کو کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کیا جائے گا۔
ادارہ نورِ حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں حکومت کی پوری کوشش ہے کہ انتخابات ملتوی کرائے جائیں۔
حافظ نعیم کا کہا کہ حکومت پیج کے دونوں طرف کھیلنا چاہ رہی ہے اور ہیپلزپارٹی، ایم کیو ایم دونوں شریک جرم ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔