ہومپاکستانسی ڈی اے اسپیشل مجسٹریٹ نے ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

سی ڈی اے اسپیشل مجسٹریٹ نے ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری ،خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ وارنٹ گرفتاری اسلام آباد کے سینیئر اسپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف نے جاری کیے ۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) قوانین کی خلاف ورزی پر طلبی کے باوجود حاضر نہ ہونے پر بیرسٹر سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے۔
1 2

2 4

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔