ہومپاکستانگریڈ 18کی افسر عنبر گیلانی ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے تعینات

گریڈ 18کی افسر عنبر گیلانی ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے تعینات

وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )میں تقرر و تبادلے،گریڈ 18کی افسر عنبر گیلانی کو ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے تعینات کر دیا گیا،اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق چیئر مین سی ڈی اے کیپٹن (ر)محمد عثمان یونس نے گریڈ 18کی آفیسر عنبر گیلانی کو ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے لگانے کی منظوری دیدی،عنبر گیلانی اس وقت ایچ آر ڈی ڈپارٹمنٹ میں تقرری کی منتظر تھیں۔

WhatsApp Image 2023 01 04 at 6.17.08 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔