ہومکھیلانٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کا شیڈول جاری

انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کا شیڈول جاری

انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔

سیکرٹری آرگنائزنگ کمیٹی کے مطابق انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کو 2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پول اے میں پاک آرمی ، پی او ایف ، ریلوے اور نیوی کی ٹیمیں شامل ہیں جب کہ واپڈا ، ایئرفورس اور پولیس کو پول بی میں رکھا گیا ہے۔

5 روزہ چیمپئین شپ 25 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی، بال چیمپین شپ کےسیمی فائنلز 28 جنوری کو کھیلے جائیں گے جب کہ اور فاٸنل انتیس جنوری کو ہوگا۔

واضح رہے کہ انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں آرمی کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔