Sunday, May 19, 2024
ہومبریکنگ نیوزن لیگ کا ضمنی انتخابات سے قبل پہلا جلسہ کب اور کہاں ہونے جا رہا ہے؟

ن لیگ کا ضمنی انتخابات سے قبل پہلا جلسہ کب اور کہاں ہونے جا رہا ہے؟

لاہور (سب نیوز )ن لیگ کا ضمنی انتخابات سے قبل پہلے جلسے کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا گیا، ضمنی انتخابات کے حوالے سیجلسے کا لائحہ عمل بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ لیگ ن کا ضمنی انتخابات کیلئے لاہورسے پہلا جلسے 19 اپریل کو منعقد کیا جائے گا جلسہ جمعہ کے روز شام 6 بجے اڈا کوٹ عبدالمالک میں ہوگا ۔ انتظامیہ نیوفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور دیگر مقامی لیگی قائدین خطاب کریں گے جبکہ جلسے کے حوالے سے لائحہ عمل بھی تیار کر لیا گیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔