اسلام آباد (آئی پی ایس )سینیٹ انتخاب ،عدت میں موجودخاتون سینیٹر کے ووٹ کیلئے سیاسی قائدین سرگرم ،خالد مقبول صدیقی کی خالدہ اطیب کو منانے کی کوشش رنگ لانے لگیں،نو منتخب سینیٹر فیصل سبزواری اور کشور زہرا عدت توڑوانے کے لیے فتوی لینے کے لیے سرگرم ہوگئے ، ایم کیو ایم کی نو منتخب سینیٹر خالدہ اطیب عدت میں ہیں،خاندانی زرائع کے مطابق ایم کیو ایم اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے ووٹ کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔دوسری جانب ایم کیو ایم نے اپنے موقف میں کہا کہ سینیٹ کے ووٹ کے لیے ہم پر بہت دبا ؤہے۔
سینیٹ انتخاب ،عدت میں موجودخاتون سینیٹر کے ووٹ کیلئے سیاسی قائدین فتوی کیلئے سرگرم
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔