Tuesday, September 17, 2024
ہومتازہ ترینکورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگانے کا اگلا مرحلہ (کل) سے شروع ہوگا،ڈاکٹر فیصل سلطان

کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگانے کا اگلا مرحلہ (کل) سے شروع ہوگا،ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد،وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کوونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگانے کا اگلا مرحلہ 10 مارچ سے شروع ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق منگل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا کہ ونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگانے کا اگلا مرحلہ 10 مارچ سے شروع ہوگا۔ انشا اللہ بزرگ شہریوں کے ساتھ شروع ، جو اپنے موبائل فون پر ہدایات کے ساتھ ایس ایم ایس حاصل کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔