سی ڈی اے کا سینٹورس مال کو ڈی سیل کرنے کا فیصلہ سی ڈی اے ذرائع کے مطابق سینٹورس مال کے قانونی حصے کو ڈی سیل کیا جا رہا ہے ، سینٹورس مال کے غیر قانونی حصے کا تاحال سیل رکھا جائے گا ، سینٹورس مال کو صبح سیل کیا گیا تھا
سی ڈی اے کا سینٹورس مال کو ڈی سیل کرنے کا فیصلہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
