ہومپاکستانسابق صدر آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد

سابق صدر آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد

سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد

ق لیگ کے جنرل سیکرٹری وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رخسانہ بنگش ملاقات میں موجود ،ملک کی سیاسی صورتحال اور پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تفصیلن تبادلہ خیال

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔