ضمنی انتخابات ، فیصل آباد میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا ۔
الیکشن کمیشن نے رانا ثنا اللہ کی اپیل منظور کر لی۔
ڈی ایم او نے رانا ثنا اللہ کو دس ہزار روپے جرمانہ کیا تھا ۔
ضمنی انتخابات کی خلاف ورزی کیس،الیکشن کمیشن سے رانا ثنا کے حوالے سے اہم خبر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
