ہومپاکستانوزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الوداعی ملاقات کی، ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کل 29 نومبر کو ریٹائرڈ ہوں گے۔ پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کل (منگل کو )جی ایچ کیو میں منعقد ہوگی جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپیں گے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے 16ویں آرمی چیف ہیں جبکہ جنرل عاصم منیر پاک فوج کی کمانڈ سنبھالنے والے 17ویں آرمی چیف ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔