Friday, May 15, 2026
ہومپاکستانبلاول بھٹو نے اسمبلیوں سے استعفوں کا اعلان ڈرامہ قرار دے دیا

بلاول بھٹو نے اسمبلیوں سے استعفوں کا اعلان ڈرامہ قرار دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی عزت بچانے کی کوشش بھی ناکام ہوگئی، اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان ڈرامہ ہے۔
عمران خان کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے آج فیس سیونگ کیلئے فلاپ شو کیا، عمران خان نے پنڈی سے دوبارہ سلیکٹ ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
بلاول بھٹو نے سوال کیا کہ کب تک پنجاب اورخیبر پختونخوا کو سیاسی آلہ کے طور پر استعمال کرتے رہیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔