Friday, January 3, 2025
ہومپاکستانوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماوں کا اہم اجلاس شروع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماوں کا اہم اجلاس شروع

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماوں کا اہم اجلاس شروع ،موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم موجودہ صورتحال میں حکومتی بیانیہ سے آگاہ کریں گے،قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے فیصلے سمیت اہم سیاسی امور پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی ممکنہ تحریک کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔