اسلام آباد،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف بن سعد المالکی نے ملاقات کی جس میں دونوں برادر ممالک کے ما بین مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف بن سعد المالکی نے ملاقات کی،وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے دفتر میں سعودی سفیر کا استقبال کیا اور خوشگوار گفتگو ہوئی ۔دونوں برادر ممالک کے ما بین مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سے پاکستان میں متعین سعودی سفیر کی ملاقات،مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔