Saturday, December 21, 2024
ہومتازہ ترینسابق اولمپیئن اصلاح الدین کورونا وائرس کا شکار

سابق اولمپیئن اصلاح الدین کورونا وائرس کا شکار

کراچی،سابق اولمپیئن اور ہاکی کی قومی ٹیم کے سابق کپتان اصلاح الدین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔اصلاح الدین کورونا وائرس کے باعث کراچی کے آغا خان اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔ وہ 130 انٹرنیشنل میچز میں 137 گول اسکور کرچکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔