ہومتازہ ترینبرطانیہ کے نئے شاہ چارلس سوم کو اقتدار میں آنے کے فوراً بعد ہی مخالفین کا سامنا

برطانیہ کے نئے شاہ چارلس سوم کو اقتدار میں آنے کے فوراً بعد ہی مخالفین کا سامنا

برطانیہ کے نئے شاہ چارلس سوم کو اقتدار میں آنے کے فوراً بعد ہی مخالفین کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

ویلز کے پہلے دورے پر کنگ چارلس کوئین کنسورٹ کمیلا کے ہمراہ کارڈف کیسل پہنچے، کارڈف کیسل کے باہر کھڑے لوگوں نے بادشاہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ لوگوں نے کنگ چارلس کے خلاف مختلف بینرز اٹھا رکھے تھے۔یاد رہے کہ بادشاہ کے طور پر کنگ چارلس کا یہ پہلا دورہ تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔