ہومپاکستانوزیر اعظم ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے ویسٹ منسٹر ایبے پہنچ گئے

وزیر اعظم ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے ویسٹ منسٹر ایبے پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف ویسٹ منسٹر ایبے پہنچ گئے۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اونگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ ملکہ ایلزبتھ دوم کی آخری رسومات لندن کے ویسٹ منسٹر ایبے میں شروع ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملکہ ایلزبتھ دوم کے غیر معمولی دور حکومت، ان کی بے لوث خدمات اور شخصیت کو تاریخی خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

 

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔