Sunday, December 22, 2024
ہومپاکستانوزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق سی ڈی اے میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا

وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق سی ڈی اے میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا


اسلام آباد،وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے )میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا۔سی ڈی اے انتظامیہ پہلے مرحلہ پرہیلتھ کیئرورکرز کی ویکسینیشن کی جائے گی،سی ڈی اے انتظامیہ سی ڈی اے ہسپتال اور شعبہ ہیلتھ کیئر کے تمام اسٹاف کوویکسینیشن کی جائے گی۔انتظامیہ کے مطابق سی ڈی اے انتظامیہ پہلے مرحلہ میں کچھ ہیلتھ ورکرز کی بھی ویکسینیشن کی جائے گی، ویکسینیشن نادرہ کے ذریعے کی جارہی ہے،سی ڈی اے انتظامیہ ایک ماہ قبل تمام اسٹاف کورجسٹرڈ کرکے لسٹیں نادرہ کوفراہم کردی گئی تھیں،ویکسین کی پہلی ڈوز ابھی دوسری ڈوز ایک ماہ بعد لگائی جائے گی،سی ڈی اے انتظامیہ کے مطابق کسی کو اگر ویکسینیشن کا کوئی سائیڈ افیکٹ ہو تووہ 1166پر رابطہ کریں،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔