ہومپاکستاننیب ترمیمی بل کی منظوری ،عمران خان کا ن لیگ کو این آر او 2ملنے کا دعوی

نیب ترمیمی بل کی منظوری ،عمران خان کا ن لیگ کو این آر او 2ملنے کا دعوی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج سمجھ لیں نیب اور ایف آئی اے ختم ہو گئے ان کی چوریاں معاف ہو گئیں انہیں آج این آر او ٹو انہیں مل گیا اب شہبازشریف نیب اور ایف آئی اے کا سربراہ بن جائے گا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نیب اور الیکشن ترمیمی بل منظور ہونے پر عمران خان نے کہا کہ یہ نیب ترمیم کر کے ملک کومزیدنقصان پہنچانے جا رہے ہیں ملک سنبھالا تو دیوالیہ ہونیکیقریب تھاہم نے مشکل وقت سینکالا یہ کیا سمجھتیہیں پوری قوم دیکھ رہی ہیاوریہ لوگ بچ جائیں گے قوم سیکہتاہوں یہ ہمارے لیے فیصلہ کن وقت ہے یہ لوگ الیکشن میں دھاندلی کی ابھی سیتیاری کررہیہیں ای وی ایم کے ذریعے دھاندلی ختم ہورہی تھی انہوں نینہیں ہونے دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔