ڈی چوک میں پی ٹی آئی کارکنان کا مارچ،جلاو گھیراو،توڑ پھوڑعدالت نے گرفتار 26ملزمان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا، آئندہ سماعت پر مقدمہ کا چالان طلب کرلیا گیاملزمان کو 9 جون کو دوبارہ عدالت پیش کیا جائے،عدالت کا حکمملزمان کو سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت میں پیش کیا گیا ملزمان کو گزشتہ شب تھانہ کوہسار پولیس نے ڈی چوک سے گرفتار کیا تھا
عدالت نے 26 پی ٹی آئی کارکنان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
