ہومپاکستانلاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشیدکو گرفتارکرلیا

لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشیدکو گرفتارکرلیا

پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنمامیاں محمود الرشید کو گرفتار کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق محمود الرشید کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پولیس لا ہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔