ہومپاکستانعمران خان کی پریس کانفرنس سے پہلے شاہ محمود کو اہم کال ''موصول'' ،ویڈو سب نیوز پر

عمران خان کی پریس کانفرنس سے پہلے شاہ محمود کو اہم کال ”موصول” ،ویڈو سب نیوز پر

پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے قبل شاہ محمود کو اہم فون کال آئی۔ عمران خان کے منع کرنے کے باوجود شاہ محمود قریشی نے کال ریسیو کی۔ایک منٹ 19سیکنڈ کی کال کے بعد شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ کہہ رہے ہیں آپ کال لو ورنہ آپ کو ٹریپ کردیں گے۔ عمران خان نے کہا کردیں،عمران خان پریس کانفرنس میں ماچ کا اعلان کیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔