ہومپاکستانکراچی دھماکے کی ویڈیو سب نیوز پر

کراچی دھماکے کی ویڈیو سب نیوز پر

کراچی میں صدر کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مرکزی شاہراہ پر معمولات زندگی رواں تھی کہ اس دوران ایک زور دار دھماکا ہو گیا۔ سی سی ٹی وی کے مطابق دھماکا 10 بج کر 52 منٹ پر ہوا۔ دھماکے کے بعد چاروں اطراف دھواں پھیل گیا جبکہ لوگ تیزی سے محفوظ مقام کی طرف بھاگتے ہوئے نظر آئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔