ہومپاکستانوفاقی سیکرٹریٹ ملازمین نے ہفتہ کی چھٹی کی بحالی کے لیے احتجاج کی کال دیدی

وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین نے ہفتہ کی چھٹی کی بحالی کے لیے احتجاج کی کال دیدی

وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین نے ہفتہ کی چھٹی کی بحالی کے لیے احتجاج کی کال دیدی
وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی حکومتی اقدام کے خلاف بھرپور احتجاج 12 مئی کو کیا جائے گا،اپ گریڈیشن ، اور ٹائم اسکیل پروموشن کا مطالبہ بھی سامنے رکھا جائے گا آل پاکستان سیکرٹریٹ الائینز ایسوسی ایشن کے مطابق وزیراعظم فوری معاملہ کا نوٹس لیں اور چھٹی کی بحالی کے احکامات جاری کریں ،ملازمین پریشانی کا شکار ہیں، مسائل حل کیے جائیں،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔