Tuesday, July 1, 2025
ہومUncategorizedآئی ایم ایف کا پاکستان کو کرنٹ اکانٹ کنٹرول میں لانے پر زور

آئی ایم ایف کا پاکستان کو کرنٹ اکانٹ کنٹرول میں لانے پر زور

برطانوی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو کرنٹ اکانٹ کنٹرول میں لانے پر زور دیا ہے

۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان کا مالی خسارہ 10 فیصد سے زائد رہنے کے ندازے ہیں، آئی ایم ایف پاکستان کو کئی مہینوں سے کرنٹ اکانٹ خسارے کو کنٹرول کرنے پر زور دے رہا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کا حجم اور دورانیہ بڑھانے کی درخواست کی۔برطانوی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکانٹ خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں 13.20 ارب ڈالرز ہے، آئی ایم ایف مڈل ایسٹ، سینٹرل ایشیا کے ڈائریکٹر نئی حکومت کی پالیسی ترجیحات کا جائزہ لیں گے۔خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین جنگ کے تناظر میں معاشی اثرات کا بھی جائزہ لیا جائے گا، پاکستان کی نئی پاکستان کو کئی معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔