ہومپاکستانپاکستان کا چیف ایگزیکٹو کون،عمران خان کو کام جاری رکھنے کا نوٹیفیکشن جاری نہ ہو سکا

پاکستان کا چیف ایگزیکٹو کون،عمران خان کو کام جاری رکھنے کا نوٹیفیکشن جاری نہ ہو سکا

اسلام آباد: وزیراعظم ہائوس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا ہے۔صدر مملکت نے نگران وزیراعظم کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا

ذرائع وزیر اعظم ہاس کے مطابق وزیراعظم کی کام جاری رکھنی کانوٹیفکیشن کسے جاری کرنا ہے کسی کو پتہ نہیں۔ علاوہ ازیں قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد صدر نے آئین کے آرٹیکل 224A (4)کے تحت وزیراعظم کوکام جاری رکھنے کا کہا ہے، صدرمملکت کیحکم کیتحت وزیراعظم کی برخاستگی اور اسمبلی کے تحلیل ہونیکا نوٹی فکیشن جاری ہوگیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔